Islamic Articles
You Are Here > iJunoon.com / Islamic Section
Title: Islamic Articles
Total Articles: 165 - Total Pages: 16 - Current Page: 16

مومنوں کے ليے سرمايہ کاري کا مہينہ

حضرت ابو ہريرہ? کا بيان ہے کہ رسول اللہ? نے فرمايا کہ ہر انسان کے نيک عمل کا ثواب بڑھايا جاتا ہے دس گنا تک اور اس کو سات سو گنا تک بڑھاديا جاتا ہے? مزید

اولاد اللہ کے سپرد

حضرت ابو ہريرہ? کا بيان ہے کہ رسول اللہ? نے فرمايا کہ ہر انسان کے نيک عمل کا ثواب بڑھايا جاتا ہے دس گنا تک اور اس کو سات سو گنا تک بڑھاديا جاتا ہے? مزید

روزے تدريجاً فرض ہوئے

رمضان کا ماہِ مبارک قمري سال کا نواں مہينہ ہے? اس کے متعلق احکامات قرآن پاک ميں 2 ھ ميں جنگ بدر سے پہلے نازل ہوئے? اور اس کي فرضيت بھي بتدريج عائد کي گئي? مزید

ابو ہريرہ رضي اللہ عنہ کي بھوک

ايک مرتبہ کا ذکر ہے کہ حضرت ابو ہريرہ? بھوک سے بے قرار ہو کر راستے ميں آبيٹھے? خودداري کي وجہ سے سوال تو نہ کر سکتے تھے? سوچا کہ اگر کسي نے مجھے بھوکا سمجھ کر کھلاديا تو کھالوں گا? مزید

نام محمد صلي اللہ عليہ وسلم

نصرانيوں کي ايک بہت بڑي بستي تھي، اپنے ايک مذہبي تہوار ميں انہوں نے انجيل کو کھولا تو انجيل ميں بحر صفا، پيغمبر کے رہنما، محمد مصطف?ے صلي اللہ عليہ وسلم کا اسم گرامي مرقوم تھا? مزید

مذمت دنيا

ذوالقرنين ايک قوم کے پاس سے گزرے تو ان کے پاس کچھ بھي نہ ديکھا، جس سے انسان دنيا ميں فائدہ حاصل کرتا ہے? ان کي حالت کچھ يوں تھي کہ قبريں کھود رکھي تھيں، صبح ہوتي تو قبروں پر جاتے، ان کي ديکھ بھال کرتے اور صفائي مزید

سُورہ فاتحہ

اس سورہ کا نام ”الفاتحہ“ اِس کے مضمون کي مناسبت سے ہے? ”فاتحہ“ اس چيز کو کہتے ہيں جس سے کسي مضمو ن، کتاب کسي شے کا افتتاح ہو? دوسرے الفاظ ميں يوں سمجھئے کہ يہ نام ”ديباچہ“ اور آغازِ کلام کا ہم معني ہے? مزید

گدھے کا سر

ايک ديہاتي کا گدھا مرگيا? اس نے اس کا سرکاٹ کر اپنے انگوروں کے باغ ميں لٹکا ديا? ايک روشن خيال شخص اس طرف سے گزرا تو گدھے کا سر ديکھ کر کہا بھائي! کيا تونے گدھے کا سر يہاں اس خيال سے لٹکايا ہے مزید

مولانا جلال الدين رومي رحمتہ اللہ عليہ کي عظمت

ايک بار مولانا جلال الدين رومي رحمتہ اللہ عليہ مريدوں کے ہمراہ ايک تنگ گلي سے گزر رہےتھے? اتفاق سے ايک کتا اس طرح سو رہا تھا کہ راستہ بند ہو گيا تھا? مولانا چلتے چلتے رک گئے اچانک ايک شخص جو مولانا روم کو جانتا تھا? مزید

فخر جہاں کا وصال

شجرہ الانوار ميں لکھا ہے کہ لوگوں کو بکثرت انعام واکرام دينے اور لنگر کے گراں بہااخراجات کي وجہ سے حضرت فخر الديں فخر جہاں کي آخري ميں آپ پر قرضہ ہوگيا مزید

سوتے وقت آيتہ الکرسي اور چار قل پڑھنا نہايت افضل کيوں ہيں؟

کيا سوتے وقت ميں ديکھے جانے والے تمام خواب سچے ہوتے ہيں؟ کون سے خواب اچھے اور کون سے برے ہيں؟ مکروہ خواب سے نجات حاصل کرنے کے کون سے طريقہ کار ہيں مزید

عاجزي وانکساري

حضرت عبقرہ عابد رحمتہ اللہ عليہ کے مرتبہ سلوک ومعرفت کا کيا پوچھنا، ايک بار بڑے بڑے عارف باللہ و اہل اللہ آپ کي خدمت ميں حاضر ہوئے کہ آپ سے دعا کي درخواست کريں? مزید

يہ عبرت کي جا ہے!

عمر بن دينار فرماتے ہيں: بني اسرائيل ميں ايک آدمي تھا? اس نے سمندر کے ساحل پر ايک آدمي کو ديکھاخ، جو زور زور سے آواز لگا رہا تھا: خبردار! جو مجھے ديکھے وہ کبھي کسي پر ظلم نہ کرے? مزید

ميں کامياب ہوگيا

نجک کا رہنے والا ايک شخص عامر بن مالک حضورصلي اللہ عليہ وسلم کي خدمت ميں حاضر ہوا اور گزارش کي کہ تبليغ اسلام کےليے ايک جماعت اس کے ساتھ بھيجي جائے - يہ سن کر حضور صلي اللہ عليہ وسلم نے فرمايا "مجھے ڈر ہے کي کہيں ميرے ساتھيوں کو کوئي نقصان نہ پہنچے"? مزید

غيبي مدد

اللہ کے نيک بندوں سے دنيا بھري پڑي ہے جن کي وجہ سے دنيا قائم ہے يہ واقعہ بھي ہر صاحب ايمان کيلئے باعث فکر ونظر ہے اور دعوت عام ديتا ہوا نظر آتا ہے کہ اللہ اپنے نيک بندوں کي مدد کس خوبي سے کرواتا ہے? مزید

PREVIOUS
Ice cream loverz
Posted by mehreen ali
Posted on : Apr 24, 2016

Random Post

Sponored Video

New Pages at Social Wall

New Profiles at Social Wall

Connect with us


Facebook

Twitter

Google +

RSS